اس کے بعد انہوں نے اونتی پورہ ضلع کی تمام شاخوں کا دورہ کیا اور محکمہ کے کام کا جائزہ لیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں پولیس محکمے میں کئی آفیسران کا تبادلہ کیا گیا اور اونتی پورہ میں تعینات ایس ایس پی طاہر سلیم کو بڈگام بھیج دیا گیا اور محمد یوسف کا یہاں تعینات کیا گیا۔
محمد یوسف نے اونتی پورہ کے نئے ایس ایس پی عہدہ کا چارج سنبھالا - awantipora
محمد یوسف نے آج نئے ایس ایس پی اونتی پورہ کے طور چارج سنبھالا ہے۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد ماتحت پولیس آفیسرز کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ میں نئے ایس ایس پی نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی ڈیوٹی تن دہی کے ساتھ انجام دیں۔
محمد یوسف ، ایس ایس پی ، اونتی پورہ