ETV Bharat / bharat

آج وزیراعظم مودی کووڈ ٹیکہ کاری مہم پر جائزہ میٹنگ کریں گے - کئی اضلاع میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم

وزیراعظم نریندر مودی بدھ کے روز کووڈ ٹیکہ کاری مہم (covid vaccination campaign) میں پیچھے رہنے والے اضلاع کے ضلع مجسٹریٹس کے ساتھ جائزہ میٹنگ کریں گے۔ یہ میٹنگ آئن لائن ہوگی اور کووڈ ٹیکہ کاری مہم میں تیزی لانے پر مرکوز ہوگی۔

Modi's meeting on covid vaccination campaign  Modi's review meeting today on covid vaccination campaign  Modi's review meeting on corona vaccination  corona cases in india  covid vaccination campaign in india  کووڈ ٹیکہ کاری مہم پر مودی کی آج جائزہ میٹنگ  کووڈ ٹیکہ کاری مہم  یہ میٹنگ آئن لائن ہوگی
کووڈ ٹیکہ کاری مہم پر مودی کی آج جائزہ میٹنگ
author img

By

Published : Nov 3, 2021, 1:07 PM IST

اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 107.29 کروڑ لوگوں کو کووڈ ویکسین کی کم از کم ایک خوراک دی جا چکی ہے۔ تاہم کئی اضلاع میں کووڈ ٹیکہ کاری مہم کی رفتار سست ہے۔ اس پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزیراعظم نے متعلقہ ضلع مجسٹریٹس کے ساتھ جائزہ میٹنگ بلائی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے لئے وزیر اعظم کے انتخابی حلقہ میں زبردست تیاری

میٹنگ میں مقامی سطح پر ٹیکہ کاری کے دوران پیش آ رہی مشکلات اور ان کے آزالہ پر تبادلہ خیال کا امکان ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.