ETV Bharat / bharat

Modi’s Virtual Rally  in UP Tomorrow: یوپی میں مودی کی پہلی ورچول ریلی کل، تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Jan 30, 2022, 10:52 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو پہلی ورچول ریلی 'جن چوپال' Jan Chaupal کے ذریعہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے حق میں ماحول تیار کریں گے۔ Modi’s First Virtual Rally

Modi’s First Virtual Rally Tomorrow: مودی کی پہلی ورچول ریلی کل، تیاریاں مکمل

عالمی وبا کورونا کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے سیاسی پارٹیوں کی عوامی ریلیوں پر فی الحال پابندی عائد کررکھی ہے جس کی وجہ سے وزیر اعظم مودی ورچولی اترپردیش کی عوام سے جڑیں گے Modi’s First Virtual Rally اور بی جے پی حکومت کی حصولیابیوں سے عوام کو آگاہ کریں گے۔

وزیر اعظم کی ریلی کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ریاست کے جنرل سکریٹری سنیل بنسل نے ریلی کی ترسیل کے لئے ریاستی دفتر پر بنائے گئے ورچول ریلی Virtual Rally اسٹوڈیو کا اتوار کو جائزہ لیا۔

مغربی اترپردیش کے پانچ اضلاع کی 21 اسمبلی نششتوں کے 98 ڈویژنوں پر ہونے والے پروگرام میں براہ راست طور سے 49000 لوگ شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ آگرہ اور نائب وزیر اعلی دنیش شرما لکھنؤ واقع ریاستی دفتر میں بنے ورچول ریلی اسٹوڈیو سے ریلی میں موجود ہونگے۔ Modi’s First Virtual Rally Tomorrow

جن چوپال ریلی کی جانکاری دیتے ہوئے ریاستی جنرل سکریٹری و ورچول ریلی کے انچارج انوپ گپتا نے بتایا کہ پیر کو ہونے والی ریلی میں سہارنپور کی نکڑ ، بیہٹ، سہارنپور شہر، سہارنپور دیہات، دیوبند،گنگوہ اور رامپور منہارن اسمبلی حلقوں میں بڑی اسکرین پر پروگرام دکھایا جائے گا۔ Modi’s First Virtual Rally Tomorrow

یہ بھی پڑھیں: Asaduddin Owaisi Rally in Bareilly: میں سیاست کرنے نہیں، بلکہ سیاست داں بنانے آیا ہوں، اسد الدین اویسی

انہوں نے مزید بتایا کہ ساتھ ہی شاملی کے کیرانہ، تھانہ بھون، شاملی، مظفر نگر کے بڑھانہ، پرقاضی، چرتھاول، مظفر نگر، کھتولی اور میرا پور میں بھی جن چوپال کی ترسیل کا انتظام کیا گیا ہے۔ Modi’s First Virtual Rally Tomorrow

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.