ETV Bharat / bharat

PM Modi: پی ایم مودی کی مہوبہ آمد، آبپاشی پروجیکٹوں کا کیا افتتاح - پی ایم مودی کی اترپردیش آمد

وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش کے بندیل کھنڈ میں خشک سالی سے سب سے زیادہ متاثر باندہ، ہمیر پور اور مہوبہ میں آبپاشی کے پروجیکٹس کا افتتاح کرنے جمعہ کو مہوبہ پہنچے۔ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور گورنر آنندی بین پٹیل نے ہیلی پیڈ پر وزیر اعظم مودی کا استقبال کیا۔

modi visit mahoba  modi visit up  modi visit uttar pradesh  etv bharat urdu news  پی ایم مودی کی مہوبہ آمد  پی ایم مودی کی اترپردیش آمد  پی ایم مودی نے کئی منصوبوں کا افتتاح کیا
پی ایم مودی کی مہوبہ آمد، آبپاشی پروجیکٹوں کا کیا افتتاح
author img

By

Published : Nov 19, 2021, 10:39 PM IST

وزیر اعظم مہوبہ میں سڑک کی مضبوطی، ترقیاتی بلاک کبرئی میں پینے کے پانی کے منصوبے، کیرت ساگر اور مدن ساگر میں سیاحت کے ترقیاتی منصوبے اور ترقیاتی بلاک جیت پور میں گورنمنٹ انٹر کالج کا افتتاح کریں گے۔ یہ آبپاشی پروجیکٹ مہوبہ، باندہ، ہمیر پور اور للت پور میں آبپاشی کی بہتر سہولیات فراہم کریں گے۔ اس سے یہاں فصلوں کی پیداوار میں بنیادی تبدیلی آئے گی۔

مزید پڑھیں:اترپردیش: مودی آج مختلف پروجیکٹس کا افتتاح کریں گے

یہاں کے کسان ب آسانی سے دھان، گنا، مونگ پھلی، سرسوں، گندم وغیرہ کی کاشت جوار، باجرہ بونے یا کھیت خالی چھوڑنے کے بجائے آسانی سے کسانی کر سکیں گے۔ اس طرح وہ اپنی فصل سے بہت زیادہ پیداوار اور بہت زیادہ قیمت حاصل کر سکیں گے۔

(یوا ین آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.