ETV Bharat / bharat

مودی نے 13ویں 'برکس سمٹ' کی صدارت کی - طاب میں وسائل کے بہتر استعمال پر زور

برکس سمٹ کانفرنس میں تمام سربراہان مملکت ورچوول طریقہ سے جڑے۔ وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے 'برکس کاؤنٹر ٹیررازم پلان' کا کام ہاتھ میں لیا ہے۔ اس سمٹ کی تھیم 'برکس ایٹ 15 انٹر برکس کوآپریشن فارکنٹی نیوٹی، کانسولیڈیشن اینڈ کانسنز' رکھی گئی ہے۔

مودی نے 13 ویں 'برکس سمٹ' کی صدارت کی
مودی نے 13 ویں 'برکس سمٹ' کی صدارت کی
author img

By

Published : Sep 9, 2021, 10:40 PM IST

وزیراعظم نریندر مودی نے 13ویں برکس سمٹ کی صدارت کرتے ہوئے عسکریت پسندی کے خلاف متحد ہوکر لڑنے پر زور دیا ہے۔ ودی نے اپنے خطاب میں وسائل کے بہتر استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 'برکس سمٹ' کی صدارت کرنا خوشی کی بات ہے۔ آپ تمام کا مکمل تعاون ملا ہے اور اس کے لئے آپ تمام کا شکر گزار ہوں۔

اس کانفرنس میں تمام سربراہان مملکت ورچول طریقہ سے جڑے۔وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے 'برکس کاونٹرٹیررزم پلان' کا کام ہاتھ میں لیا ہے۔ اس سمٹ کی تھیم 'برکس ایٹ 15 انٹرابرکس کوآپریشن فارکنٹی نیوٹی، کانسولیڈیشن اینڈ کانسنز' رکھی گئی ہے۔

وزیراعظم نے سمٹ کی شروعات کرتے ہوئے کہا کہ 'ہمارے پاس فخر کے لئے بہت کچھ ہے، لیکن اس سے ہم مطمئن نہ ہوں۔ کووڈ کے باوجود 150 سے زیادہ میٹنگیں کی گئی ہیں۔ ہم عالمی اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ اس سال برکس میں کئی چیزی پہلی بار ہوئی ہیں۔ برکس نے کئی اہم تنظیم نیو ڈیولپمنٹ بینک، کنٹی جینسی ریزرو ارینجمنٹ اور انرجی ریسرچ کوآپوریشن پلیٹ فارم شروع کئے ہیں۔

مزید پڑھیں: جوہر یونیورسٹی اراضی کا قبضہ لینے پہنچے تحصیلدار خالی ہاتھ واپس لوٹے

آبی وسائل پر بھی پہلی بار نومبر میں وزرا کی میٹنگ ہوگی۔ معاہدوں سے تعاون کا ایک نیا راستہ کھلا ہے۔ ٹیکہ کاری پر تحقیق پر اتفاق کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.