ETV Bharat / bharat

Modi No Entry Flex Appears in Hyderabad وزیراعظم کے دورہ سے پہلے حیدرآباد میں مودی نوانٹری فلکسی بورڈس

تلنگانہ میں وزیراعظم مودی کے دورہ سے پہلے شہرحیدرآباد میں مودی نوانٹری کے فلکسی بورڈس لگائے گئے۔ یہ فلکسی تلنگانہ چیتنیہ یوتھ فورس نام سے لگائے گئے ہیں۔ Modi No Entry Flex appears Ahead of pm visits

وزیراعظم کے دورہ سے پہلے حیدرآباد میں مودی نوانٹری فلکسی بورڈس

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 3:13 PM IST

Updated : Nov 10, 2022, 3:35 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں وزیراعظم مودی کے دورہ سے پہلے شہرحیدرآباد میں مودی نوانٹری کے فلکسی بورڈس لگائے گئے ہیں۔ یہ فلکسی تلنگانہ چیتنیہ یوتھ فورس نام سے لگائے گئے ہیں۔ جس میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ ہینڈلوم کی اشیا پر عائد پانچ فیصد جی ایس ٹی کو واپس لیاجائے۔ PM Modi visits to Telangana

قبل ازیں مرکز سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہوئے تلنگانہ کے بنکروں نے وزیراعظم مودی کو لاکھوں پوسٹ کارڈس روانہ کئے تھے۔پوسٹ کارڈس کی مہم کی شروعات 22اکتوبر کو وزیر ہینڈلومس تارک راما راو نے کی تھی اور ایسے پوسٹ کارڈس وزیراعظم کو بھیجنے کی خواہش کی تھی۔شہرمیں مودی واپس جاو کے احتجاج میں شدت پیداہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: PM to Visit to Andhra Pradesh وزیراعظم تلنگانہ اور اے پی میں مختلف پراجکٹس کا سنگ بنیاد رکھیں گے

یواین آئی

Last Updated : Nov 10, 2022, 3:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.