ETV Bharat / bharat

Rahul Gandhi Slams Modi Govt وزیر اعظم مودی نے ملک کا بہت بڑا حصہ چین کے حوالے کر دیا، راہل - مودی نے چین کو 1000 مربع کلومیٹر زمین دے دی

راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بغیر کسی لڑائی کے چین کو 1000 مربع کلومیٹر زمین دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا بھارتی حکومت بتا سکتی ہے کہ اس علاقے کو دوبارہ کیسے حاصل کیا جائے گا۔Rahul Gandhi Slams Modi Govt

وزیر اعظم مودی نے ملک کا بہت بڑا حصہ چین کے حوالے کر دیا، راہل

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 10:45 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی زمین کا ایک بڑا حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کر دیا ہے راہل نے ٹویٹ کیا، 'چین نے اپریل 2020 تک جمود کو بحال کرنے کے بھارت کے مطالبے کو ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے بغیر کسی لڑائی کے چین کو 1000 مربع کلومیٹر زمین دے دی ہے۔Rahul Gandhi Slams Modi Govt

راہل نے کہا کہ چین نے سرحد پر جمود برقرار رکھنے کی بھارت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ ملک کی سرحد کا جو حصہ خاموشی سے چین کے حوالے کیا گیا ہے کیا وہ واپس ملے گا؟ انہوں نے کہا کہ کیا بھارتی حکومت بتا سکتی ہے کہ اس علاقے کو دوبارہ کیسے حاصل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Congress On BjP بھارت جوڑو یاترا سے پریشان بی جے پی نے گوا میں آپریشن کمل شروع کیا، کانگریس

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.