ETV Bharat / bharat

LK Advani Turns 95 مودی نے اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی - ایل کے اڈوا نی کا یوم پیدائش

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے کروڑوں کارکنوں کے ساتھ ساتھ ملک کی عوام کے لیے بھی باعث ترغیب ہیں۔ سابق نائب وزیر اعظم اڈوانی آج 95 برس کے ہو گئے ہیں۔ PM Modi visit senior BJP leader's home

اڈوانی
اڈوانی
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 11:59 AM IST

بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم لال کرشن اڈوانی آج 95 برس کے ہو گئے ہیں۔PM Modi visit senior BJP leader's home

وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پارٹی کے کروڑوں کارکنوں کے ساتھ ساتھ ملک کی عوام کے لیے بھی باعث ترغیب ہیں۔ سابق نائب وزیر اعظم اڈوانی آج 95 برس کے ہو گئے ہیں۔

اپنی مبارکبادی کے پیغام میں مودی نے کہا ’’ بی جے پی کو عوام تک پہنچانے کے ساتھ ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے والے ایل کے اڈوانی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ وہ پارٹی کے کروڑوں کارکنوں کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے باعث ترغیب ہیں۔ میں ان کی لمبی عمر اور صحتمند زندگی کا متمنی ہوں‘‘

مزید پڑھیں:مودی نے اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.