ETV Bharat / bharat

Mob Lynching In Delhi: دارالحکومت دہلی میں موب لنچنگ - دہلی میں آج پھر ہو موب لنچنگ

دارالحکومت دہلی کے ترلوک پوری میں چوری کے شک میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ Mob Lynching In Delhi کر قتل کر دیا گیا۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

دارلحکومت دہلی میں ایک اور موب لنچنگ
author img

By

Published : Dec 16, 2021, 3:41 AM IST

مشرقی دہلی کے میور وہار تھانے علاقے کے ترلوک پوری علاقے میں Mob Lynching In Delhi نصف درجن سے زیادہ بدمعاشوں نے ایک 30 سالہ نوجوان کے ساتھ مار پیٹ کی Man Killed by Beaten In Delhi اور چاقو سے حملہ کیا۔ نوجوان کو تشویشناک حالت میں لال بہادر شاستری اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ تاہم نوجوان نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

موب لنچنگ Mob Lynching In Delhi کا شکار ہونے والے نوجوان کی شناخت صابر کے طور پر ہوئی ہے۔ صابر ترلوک پوری کے 32 بلاک کا رہنے والا تھا۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔ قتل میں ملوث ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

متاثرہ کے گھر والوں نے بتایا کہ منگل کی علی الصبح 3:30 بجے علاقے کے کچھ لڑکے انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ دیر بعد انہیں معلوم ہوا کہ صابر پر حملہ ہوا ہے۔ اسے چاقو سے مارا کیا گیا ہے، جب وہ لوگ مذکورہ جگہ پر پہنچے تو صابر وہاں نہیں ملا۔ لال بہادر شاستری اسپتال پہنچے تو پتہ چلا کہ صابر شدید زخمی ہے، انہیں علاج کے لیے جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں علاج کے دوران صابر کی موت ہوگئی۔

مقتول کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں جانتے کہ صابر کو کیوں قتل کیا گیا۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ صابر کو موبائل چوری کے شبہ میں قتل کیا گیا ہے۔ اگرچہ پولیس اس کی تصدیق نہیں کر رہی۔ تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ملزم کی گرفتاری کے بعد ہی واضح ہوسکے گا کہ صابر کو کیوں قتل کیا گیا ہے۔ جائے وقوعہ کی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں کچھ لوگ صابر پر پتھراؤ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.