ETV Bharat / bharat

CM Ibrahim Resignation: سی ایم ابراہیم قانون ساز کونسل سے مستعفی - کانگریس کے ایم ایل سی سی ایم ابراہیم

سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے قانون ساز کونسل کے رکن سی ایم ابراہیم نے قانون ساز کونسل سے استعفیٰ دے دیا۔ اس سے پہلے انہوں نے کانگریس پارٹی سے بھی استعفیٰ دیا تھا۔ CM Ibrahim Resignation

سی ایم ابراہیم قانون ساز کونسل سے مستعفی

author img

By

Published : Mar 31, 2022, 1:47 PM IST

سابق مرکزی وزیر و کانگریس کے قانون ساز کونسل کے رکن سی ایم ابراہیم CM Ibrahim نے اسی مہینے 13 تاریخ کو کانگریس سے اپنا سالوں پرانا ناتا توڑا تھا اور آج انہوں نے کرناٹک قانون ساز کونسل کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ سی ایم ابراہیم نے آج ودھان سبھا پہنچے اور کرناٹک لیجسلیٹو کونسل کے چیئرمین بسوراج ہورٹی سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ سونپا ہے۔

سی ایم ابراہیم قانون ساز کونسل سے مستعفی

غورطلب ہے کہ سی ایم ابراہیم کی قانون ساز کونسل میں رکنیت کی ابتدا 18 جون 2018 کو ہوئی تھی اور ان کی میقات 17 جون 2024 کو ختم ہونے والی تھی، یعنی ابھی بھی تقریباً 2 سالوں کی مدت ان کی رکنیت کی باقی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: CM Ibrahim Resigns from Party: کانگریس کے سینئر رہنما سی ایم ابراہیم کا کانگریس سے استعفیٰ

واضح رہے کہ سی ایم ابراہیم نے شمالی ہند کے انتخابی نتائج اور خاص طور پر اتر پردیشن اسملی الیکشن کے نتائج آنے کے فوری بعد کانگریس کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ کانگریس کا اب کوئی مستقبل نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.