ETV Bharat / bharat

Abbas Ansari On Bulldozer: بلڈوزر کی کارروائی سب پر یکساں ہونی چاہئے، عباس انصاری - نومنتخب رکن اسمبلی عباس انصاری

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ٹکٹ پر مئو صدر سے اسمبلی انتخاب جیتنے والے عباس انصاری نے اسمبلی میں حلف لیا۔ حلف برداری کے بعد انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔ Abbas Ansari took oath in the assembly

بلڈوزر کی کارروائی سب پر یکساں ہونی چاہئے، عباس انصاری

author img

By

Published : Mar 30, 2022, 11:39 AM IST

سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری نے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے ٹکٹ پر مئو صدر سے اسمبلی الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عباس انصاری نے منگل کو اسمبلی میں حلف لیا۔ اس کے بعد ای ٹی وی بھارت نے نو منتخب رکن اسمبلی عباس انصاری سے خصوصی بات چیت کی۔ گفتگو میں عباس انصاری نے کہا کہ 'میں علاقے کے لوگوں کے مسائل ایوان میں اٹھاؤں گا۔ میں ان کی ترقی پر ایوان میں بات کروں گا۔‘‘ Abbas Ansari Interview With ETV Bharat

بلڈوزر کی کارروائی سب پر یکساں ہونی چاہئے، عباس انصاری

انتخابات کے دوران بلڈوزر کے چرچے پر انہوں نے کہا کہ اب تک جو کارروائی ہوئی ہے اس پر ہم نہیں جانا چاہتے۔ تاہم اب جب کہ ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بن چکی ہے، تو توقع کی جاتی ہے کہ بلڈوزر کی کارروائی سب پر برابر کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: EC Bans Abbas Ansari From Campaigning: عباس انصاری کا متنازع بیان، تشہیری مہم پر لگی پابندی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.