ETV Bharat / bharat

تمل ناڈو اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پیش - resolution in TN Assembly against CAA

ریاست تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے سی اے اے کے خلاف ٹی این اسمبلی میں قرارداد پیش کی۔

تمل ناڈو اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف قرار داد پیش

author img

By

Published : Sep 8, 2021, 2:47 PM IST

ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن نے منگل کو تمل ناڈو اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی، جس میں مرکزی حکومت پر زور دیا گیا کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) 2019 کو منسوخ کرے۔

اسٹالن نے مرکز پر زور دیا کہ وہ اتحاد کو یقینی بنائے اور سیکولرازم کے اصولوں کو برقرار رکھے، جیسا کہ آئین میں تصور کیا گیا ہے۔ اس کے بعد انہوں نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت سری لنکا کے تمل پناہ گزینوں پر غور نہیں کررہی ہے۔

مزید پڑھیں:Delhi Riots: عمر خالد کی نئی ضمانت عرضی پر سماعت آج

اس موقع پر اپوزیشن اے آئی اے ڈی ایم کے، نے اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.