ETV Bharat / bharat

MK Stalin Elected as President of DMK اسٹالن دوسری بار ڈی ایم کے صدر منتخب - جنرل کونسل میٹنگ

تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن کو اتوار کے روز دوسری بار دراوڈا منیترا کزگھم (ڈی ایم کے) کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ MK Stalin Elected as President of DMK

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:15 PM IST

چینئی: ڈی ایم کے جنرل کونسل کی میٹنگ میں متفقہ طور پر ایم کے اسٹالن کو دوسری بار پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا۔ وزیر زراعت دورائی مروگن کو دوبارہ جنرل سکریٹری اور سابق مرکزی وزیر ٹی آر بالو کو خزانچی کے طور پر منتخب کیا گیا۔ MK Stalin elected as President of DMK for second

کونسل میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے پارٹی ایم پی کنی موژی کو ترقی دے کر پارٹی کے ڈپٹی جنرل سکریٹری کے عہدے پر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ڈی ایم کے کی جنرل کونسل میٹنگ میں پارٹی رہنما دورائی مروگن کو پارٹی جنرل سکریٹری اور ٹی آر بالو کو خزانچی منتخب کیا گیا ہے۔کوآپریٹیو کے وزیر آئی پیریاسامی، اعلیٰ تعلیم کے وزیر کے پونموڈی، سابق مرکزی وزیر اے راجہ اور ایم پی انتھیور سیلوراج کو بھی ترقی دی گئی ہے۔ سابق وزیر سبولکشمی جگدیسن نے حال ہی میں پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ان کی جگہ کنی موژی کو ڈپٹی سکریٹری جنرل منتخب کیا گیا۔ MK Stalin elected as President of DMK for second

یہ بھی پڑھیں: MK Stalin on Dravidian Model بہت سی ریاستیں حکمرانی کے دراوڑ ماڈل کو اپنانے کی خواہشمند، اسٹالن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.