اروناچل پردیش میں لاپتہ 17 سالہ بھارتی شہری چینی سرحد کے قریب پایا گیا۔ Indian Youth Found Chinese Border Area۔ بھارتی فوج نے اس کی تصدیق کی ہے۔
دفاعی تعلقات عامہ Defense Public Relations Officer Lt. Col. Harsh Vardhan Pandey کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ہرش وردھن پانڈے نے کہا چینی فوج نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ انہیں اروناچل پردیش سے لاپتہ لڑکا ملا ہے جبکہ واپسی کےلیے ضابطہ کی کاروائی کی جارہی ہے۔
واضح رہے کہ اروناچل پردیش کا 17 سالہ میرام ترن 18 جنوری 2022 سے لاپتہ تھا۔ مقامی افراد اور رکن پارلیمان نے چینی فوج پر اس لڑکے کو قیدی بنانے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔