ETV Bharat / bharat

Mirage Fighter jet's Tyre Stolen: لکھنو میں ٹریفک جام کے دوران فائیٹر جیٹ میراج کا پہیہ چوری - Fighter Jet Miraj News

لکھنؤ کے آشیانہ تھانہ علاقے کے شہید پتھ پر ایک پرائیویٹ ٹریلر سے فائٹر جیٹ میراج Fighter Jet Miraj کا ایک پہیہ چوری ہو گیا۔ ایف آئی آر درج کرنے کے بعد، آشیانہ پولیس Ashiana Police شک کی بنیاد پر ٹریلر کے ڈرائیور سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

لکھنو میں ٹریفک جام کے دوران فائیٹر جیٹ میراج کا پہیہ چوری

author img

By

Published : Dec 3, 2021, 7:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے شہید پتھ پر چلتی ٹریلر سے فائٹر جیٹ معراج Fighter Jet Miraj کا ٹائر چوری ہوگیا ہے۔ اس کی اطلاع دیتے ہوئے ایئرفورسز کے اعلی افسران Top Air Force officers نے ٹریلر کو قبضے میں لیا اور ڈرائیور کو بھی حراست میں لیکر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

ایف آئی آر
ایف آئی آر

یہ ٹائر لکھنو کے بخشی کا تالاب ایئر فورس اسٹیشن Air Force Station سے راجستھان جودھپور بھیجا جا رہا تھا چوروں نے راستے میں ٹریلر سے رسا کاٹ کر واردات کو انجام دیا ہے۔

اس معاملے میں آشیانہ تھانے میں پولیس نے ڈرائیور کی تحریر پر کیس درج کر لیا ہے اور متعدد مقامات سے سی سی ٹی وی فوٹیج کو چیک کررہی ہے۔

ایف آئی آر
ایف آئی آر

لکھنؤ کے بی کے ٹی ائیر فورس اسٹیشن سے ایئر بیس سے مراج فائٹر جیٹ Fighter Jet Miraj کے پانچ ٹائر جودھپور لوڈ کر نکلا تھا ٹریلر ڈرائیور مایا پور اجمیر کا ہیم سنگھ راوت رہائشی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Noida Police Encounter: نوئیڈا انکاؤنٹر:بلاس پور چوکی انچارج کو گولی مارنے والا دوسرا بدمعاش بھی گرفتار

ڈرائیور کے مطابق ٹریلر شہید پتھ کے راستے کانپور کی طرف جا رہے تھے شہید پتھ پر جام لگا ہوا تھا اسی دوران دو لوگ اسکارپیو سے اترے اور رسا کاٹ کر ٹائیر اتار لیا۔ جام کی وجہ سے وہ گاڑی کے کنارے لگا کر چوروں کو پکڑ نے کی کوشش کرتے کہ تبھی وہ لوگ وہاں سے فرار ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.