ETV Bharat / bharat

Minor Girl Raped In Indore: اندور میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - نابالغ لڑکے کے ساتھ جنسی ہراسانی

شہر اندور میں ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔Minor Girl raped In Indore

اندور میں نابالغ لڑکے کے ساتھ عصمت دری
اندور میں نابالغ لڑکے کے ساتھ عصمت دری
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 12:57 PM IST

اندور: ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں خواتین سے متعلق جرائم کے گراف میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اسی سلسلے میں اندور کے بنگنگا تھانہ علاقے میں رہنے والی ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کا واقعہ منظر عام پر آیا، اس معاملے میں پولیس نے متعلقہ نوجوان کے خلاف متعدد دفعہ کے تحت مقدمہ درج کر کے پورے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔ Minor Girl raped In Indore

واقعہ اندور کے بنگنگا تھانہ علاقہ کا ہے، بنگنگا تھانہ علاقہ میں رہنے والے ایک نابالغ کی اسی علاقے میں رہنے والے ایک نوجوان سے دوستی ہوگئی۔ اس کے بعد نوجوان نے نابالغ لڑکی سے شادی کا وعدہ کیا اور کہا کہ لڑکی کے بالغ ہوتے ہی وہ اس سے شادی کر دے گا، لیکن اسی دوران نوجوان کی سالگرہ آ گئی۔ جس کے بعد وہ لڑکی کو اپنے ساتھ لے گیا جہاں سالگرہ منانے کے نام پر ریٹرن گفٹ کے طور پر نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کئے۔ اس کے بعد نوجوان کی جانب سے نابالغ کا مسلسل استحصال کیا جاتا رہا لیکن جب نوجوان کی جانب سے نابالغ لڑکی کو مسلسل ہراساں کیا جانے لگا تو لڑکی نے نوجوان سے قطع تعلق کرلیا۔ اس سے ناراض ہو کر نوجوان نے نابالغ لڑکی کی کچھ تصویریں نابالغ لڑکی کے والد کو بھیجیں، جس کے بعد متاثرہ لڑکی اپنے گھر والوں کے ساتھ معاملے کی شکایت کرنے بنگنگا پولس اسٹیشن پہنچی۔

بنگنگا پولیس نے نابالغ لڑکی کی شکایت پر نوجوان کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں:۔ JK Police Arrested Rapist: جنسی زیادتی کے الزام میں نوجوان گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.