ETV Bharat / bharat

MHA On Udaipur Murder Case: ادے پور قتل معاملہ کی جانچ این ائی اے کرے گی - ای ٹی وی بھارت اردو کی خبر

بدھ کو مرکزی وزارت داخلہ نے این آئی اے کو ادے پور قتل معاملہ کی تحقیقات کا چارج لینے کا حکم دیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اس دوران بین الاقوامی ٹیلی گرام اور واقعے میں کسی تنظیم کے کردار کی بھی مکمل چھان بین کی جائے گی۔ MHA On Udaipur Murder Case

ادے پور قتل معاملہ کی جانچ این ائی اے کرے گی

author img

By

Published : Jun 29, 2022, 12:57 PM IST

ادے پور:۔ مرکزی وزارت داخلہ نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ اب ادے پور قتل معاملہ کی جانچ مرکزی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کرے گی۔ وزارت داخلہ نے قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ادے پور میں درزی کے قتل کی تحقیقات کرے۔ وزارت داخلہ نے ٹویٹ کیا کہ کسی بھی تنظیم اور بین الاقوامی تعلقات کے ملوث ہونے کی مکمل چھان بین کی جائے گی۔Ministry of home affairs tweets on udaipur murder case

  • MHA has directed the National Investigation Agency (NIA) to take over the investigation of the brutal murder of Shri Kanhaiya Lal Teli committed at Udaipur, Rajasthan yesterday.

    The involvement of any organisation and international links will be thoroughly investigated.

    — गृहमंत्री कार्यालय, HMO India (@HMOIndia) June 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

بتا دیں کہ پولیس نے دونوں مجرمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ بدھ کو مرکزی وزارت داخلہ نے این آئی اے کو تحقیقات کا چارج لینے کا حکم دیا ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اس دوران بین الاقوامی ٹیلی گرام اور واقعے میں کسی تنظیم کے کردار کی بھی مکمل چھان بین کی جائے گی۔

اس قبل وزیراعلی اشوک نے اس واقعہ کو بین الاقوامی سازش قرار دیا اور کہا کہ یہ واقعہ کسی بین الاقوامی یا قومی تعلقات کے بغیر نہیں ہو سکتا۔ اس کو مدنظر رکھتے ہوئے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ انہوں کہا کہ اس طرح کے واقعات کو شدت پسند عناصر کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Udaipur Murder Case: اشوک گہلوت نے ادے پور قتل معاملہ کو بین الاقوامی سازش قرار دیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.