ETV Bharat / bharat

MIM Releases 5th List for UP Elections: اترپردیش انتخابات کے لیے مجلس کی پانچویں فہرست جاری

author img

By

Published : Jan 25, 2022, 2:02 PM IST

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 کے لیے کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے چھ امیدواروں پر مشتمل پانچویں فہرست کو جاری کردیا گیا۔ MIM Releases Fourth List of Candidates

اترپردیش انتخابات کےلیے مجلس کی پانچویں فہرست جاری

یوپی اسمبلی انتخابات 2022 UP Assembly Election میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے بڑے پیمانہ پر مہم چلائی جارہی ہے تاہم مجلسی امیدواروں کی پانچویں فہرست بھی جاری کردی گئی ہے۔ پانچویں فہرست میں چھ امیدواروں کو پارٹی کا ٹکٹ دیا گیا۔ قبل ازیں مجلس کی جانب سے 28 امیدواروں پر مشتمل 4 فہرست کو جاری کیا گیا تھا۔

پیر کو مزید چھ امیدواروں کا انتخاب کیا گیا۔ اے آئی ایم آئی ایم پارٹی اب یوپی میں کل 28 امیدواروں کے ٹکٹ فائنل کر چکی ہے۔ پیر کو ریاستی دفتر سے جاری کی گئی پانچویں فہرست میں سہارنپور کی دیوبند سیٹ سے مولانا عمیر مدنی، سنبھل اسمبلی حلقہ سے مشیر ترین، سنبھل کے اسمولی اسمبلی حلقہ سے ایڈووکیٹ شکیل اشرفی، بجنور کے نگینہ سیٹ سے للیتا کماری، بجنور کے برہا پور سے محی الدین اور مرادآباد کے بیلاری اسمبلی حلقہ سے خالد زماں کو امیدوار بنایا گیا ہے

قبل ازیں اسدالدین اویسی نے اترپردیش انتخابات میں پارٹی کی جانب سے ایک سو سیٹوں پر امیدواروں کو اتارنے کا اعلان کیا تھا جب کہ ابھی تک 28 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.