ETV Bharat / bharat

بارہمولہ: ایک عسکریت پسند ہلاک - jammu and kashmir news

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسند نے سکیورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر گولیاں چلائی، اس دوران سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں مذکورہ عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا اور اس کی پہچان جاوید احمد وانی کے طور پر کی گئی ہے اور یہ کولگام کا رہنے والا ہے۔

چیر داری میں ایک عسکریت پسند ہلاک
چیر داری میں ایک عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Oct 28, 2021, 8:13 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے چیر داری میں آج علی الصبح ایک عسکریت پسند ہلاک کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق عسکریت پسند نے سکیورٹی فورسز کی ایک پارٹی پر گولیاں چلائی، اس دوران سکیورٹی فورسز کی کاروائی میں مذکورہ عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا اور اس کی پہچان جاوید احمد وانی کے طور پر کی گئی ہے اور یہ کولگام کا رہنے والا ہے۔

مزید پڑھیں:۔ کولگام: دو عسکریت پسند ہلاک، سرچ آپریشن جاری

اس سلسلے میں جموں کشمیر پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس کے قبضے سے کچھ گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.