ETV Bharat / bharat

Meghalaya Assembly Polls میگھالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے پچپن امیدوار کھڑے کیے

author img

By

Published : Jan 26, 2023, 8:08 AM IST

میگھالیہ میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر انتخابی سرگرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔ کانگریس نے انتخابات کے لیے 55 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔

میگھالیہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے 55 امیدوار کھڑے کیے

نئی دہلی: کانگریس نے آج میگھالیہ قانون ساز اسمبلی کی 60 نشستوں کے انتخابات کے لیے 55 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ اس فہرست کو جاری کرتے ہوئے کانگریس کے انتخابی شعبہ کے انچارج مکل واسنک نے کہا کہ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی نے ان امیدواروں کے ناموں کا انتخاب کیا ہے۔ پارٹی نے اس فہرست میں نو خواتین امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے جن میں محترمہ بیتھلین ڈی کو مغربی شیلانگ سے ، محترجہ وی پی مولنگ جنوبی شیلانگ سے محترمہ ایل سوکھت سہرا سے، پی نونگروم کو مارنکیری سے، محترمہ وی سملیہ کو رانی کوٹ، محترمہ مارک کو رانی پور، محترمہ ڈیسی مارگ ولیمنگر اورمحترمہیوجی سنگماکوآمپٹیسےامیدواربنایا گیا ہے۔ میگھالیہ اسمبلی سیٹوں کے لیے 27 فروری کو ووٹنگ ہونی ہے اور 2 مارچ کو نتائج سامنے آئیں گے۔

مزید پڑھیں: Assembly Election 2023 Dates تریپورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ اسمبلی انتخابات کے تاریخوں کا اعلان

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.