ETV Bharat / bharat

Mega Water Supply Scheme گترو آری پل میں میگا واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح - واٹر سپلائی اسکیم

ڈی ڈی سی رکن منظور احمد گنائی نے کہا کہ گترو اور ملحقہ دیہات کے لیے میگا واٹر سپلائی سکیم ایک خوشخبری ہے اور اسے یہاں پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ Mega Water Supply Scheme

گترو آری پل میں میگا واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح

author img

By

Published : Nov 24, 2022, 6:04 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے سب ڈسٹرکٹ ترال میں آج محکمہ جل شکتی کی جانب سے ایک میگا واٹر سپلائی سکیم کا افتتاح کیا گیا۔ اس دوران یہاں محکمہ کے افسران کے ساتھ ساتھ ڈی ڈی سی رکن آری پل منظور احمد گنائی بھی موجود تھے، جنہوں نے علاقے میں محکمہ کے کام کاج کا جائزہ لیا اور عوامی وفود سے ملاقات کی۔ اس دوران لوگوں نے ڈی ڈی سی رکن کے سامنے اپنے اپنے مسائل پیش کئے۔ Mega water supply scheme inaugurated in Aripal tehsil

گترو آری پل میں میگا واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح

مزید پڑھیں:۔ Water Supply Scheme Inauguration رامبن میں واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح

اس موقع پر منظور گنائی نے کہا کہ گترو اور ملحقہ دیہات کے لیے یہ اسکیم ایک خوشخبری ہے اور اسے یہاں پینے کے پانی کی قلت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جل شکتی کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر صہیب یوسف نے بتایا کہ اس اسکیم سے علاقے میں پانی کی قلت دور ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جل جیون مشن کے تحت ہر گھر تک پانی فراہم کیا جارہا ہے اور ہماری کوشش ہوگی کہ اس اسکیم کو جلد از جلد عوام تک پہنچایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.