ETV Bharat / bharat

Mega Job Fair in Jamia Hamdard: جامعہ ہمدرد میں ’میگا جاب فیئر‘22 دسمبر کو - بےروزگار نوجوانوں کے لیے دہلی میں جاب فیئر

ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد سے بے روزگاری کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسی صورتحال میں جامعہ ہمدرد یونیورسٹی نے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لیے ’میگا جاب فیئر‘ انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Mega Job Fair in Jamia Hamdard
جامعہ ہمدرد میں ’میگا جاب فیئر‘22 کو
author img

By

Published : Dec 19, 2021, 9:03 AM IST

جامعہ ہمدرد یونیورسٹی نے 22 دسمبر کو میگا جاب فیئر انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جامعہ ہمدرد کے رابطہ عامہ افسر توحید عالم کے مطابق ملک میں لاک ڈاؤن کے بعد سے بے روزگاری کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، بہت سے لوگوں کی نوکری چلی گئی ہے، تعلیم یافتہ نوجوان روزگار کے لیے بھٹک رہے ہیں۔ ایسی صورتحال میں جامعہ ہمدرد یونیورسٹی نے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لیے ’میگا جاب فیئر‘ انعقاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ جاب فیئر بروز بدھ صبح دس بجے یونیورسٹی کے کنونشن سینٹر گیٹ نمبر 6 میں لگایا جائےگا، جس میں دہلی و بیرونی دہلی کے طلبا و طالبات اور بے روزگار نوجوان اپنے خواہش کے مطابق انٹرویو دے کر روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

جامعہ ہمددر میں پالیتھین پر پابندی

توحید عالم نے بتایا کہ اس کی جانکاری کے لیے 20 دسمبر بروز پیر سہ پہر دو بجے ایک پریس کانفرنس کرکے جانکاری دی جائے گی، جس میں جامعہ ہمدر کے وائس چانسلر افسر عالم اور ایگزیکٹو سکریٹری شوکت ایچ ایچ مفتی خطاب کریں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.