اس موقع پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن سے ملاقات کی، تاکہ بھارت اور ایران کے تعلیمی اداروں، بطور خاص 'مانو' کے ساتھ بہتر مفاہمت کو فروغ دیا جائے۔
اس کے علاوہ 'مانو' اور ایران کی جامعات کے درمیان اساتذہ و طلبہ کے تبادلے اور شعبہ فارسی میں ایران کے وزیٹنگ پروفیسر کی تقرری کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اس بابت ایک یادداشت پر مفاہمتی دستخط بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: ہندوستان نے طالبان کو اپنی تشویش سے آگاہ کیا: دیپک متل
اس موقع پر شاہ رخی نے پروفیسر سید عین الحسن کو ایک یادگاری تحفہ بھی پیش کیا۔
یو این آئی