ETV Bharat / bharat

افغانستان سے وطن واپسی کے خواہشمند افراد کے لیے خصو صی سیل تشکیل

بھارت نے افغانستان سے ہندو اور سکھ مذاہب کے افراد کو نکالنے لیے خصوصی مہم (افغانستان سیل) تشکیل دی ہے۔ اس کے ذریعہ حکومت جنگ سے متاثر ملک افغانستان سے بھارت آنےکے خواہشمند افراد کی مدد کرے گی۔

خصو صی سیل تشکیل
خصو صی سیل تشکیل
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 1:05 PM IST

Updated : Aug 17, 2021, 2:03 PM IST

افغانستان پر طالبان کے قبضہ کے بعد بھارتی وزارت خارجہ نے افغانستان سے بھارت لوٹنے کے خواہشمند افراد اور دیگر مسائل کے حل کے لیے افغانستان خصوصی سیل تشکیل دی ہے۔

خصو صی سیل تشکیل
خصو صی سیل تشکیل

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی کا کہنا ہے کہ گذشتہ شب مذکورہ مہم کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے واپس لوٹنے کے خواہشمند ہندوؤں اور سکھوں کی مدد کی جائے گی۔

باغچی نے ٹویٹ کیا وزارت خارجہ نے ملک واپسی اور دیگر مسائل کے حل کے لئے خصوصی سیل تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے بھارت لوٹنے والے افرا دکے لیے رابطہ نمبر919717785379 جاری کیا ہے۔

اس کے علاوہ ایک ای میل آئی ڈی 'MEAHelpdeskIndia@gmail.com'بھی مہیا کرائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

افغانستان کی صورت حال کے اثرات بھارت پر زیادہ نہیں ہوں گے: عمر عبداللہ

طالبان عسکریت پسند وں کے کابل میں داخلے اور افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے زیر قیادت افغان حکومت کے خاتمہ کے بعد وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ افغانستان میں سکھ اور ہندو مذاہب سے تعلق رکھنے والے افر اد کے نمائندوں سے ملسل رابطہ میں ہیں اور افغانستان چھوڑنے کے خواہشمند افراد کو بھارت لانے میں سہولیا ت مہیا کرائی جائیں گی۔

Last Updated : Aug 17, 2021, 2:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.