ETV Bharat / bharat

PM Modi Embarks on 3-Day Visit to Europe:میکخواں نے ایلیسی پیلس میں مودی کا شاندار استقبال کیا - وزیر اعظم یورپ کے سہ روزہ دورہ پر

اپنے چار ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں ڈنمارک کی راجدھانی کوپن ہیگن سے پیرس پہنچنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ہوائی اڈے پر تارکین وطن ہندستانی برادری نے شاندار استقبال کیا۔ PM Modi Meets French President Macron at Elysee Palace

مودی
مودی
author img

By

Published : May 5, 2022, 7:24 AM IST

وزیر اعظم نریندر مودی کا آج یہاں فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

PM Modi Meets French President Macron at Elysee Palace

اپنے چار ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں ڈنمارک کی راجدھانی کوپن ہیگن سے پیرس پہنچنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا ہوائی اڈے پر تارکین وطن ہندستانی برادری نے شاندار استقبال کیا۔

بعد میں وزیر اعظم مودی ایلیسی پیلس پہنچے جہاں مسٹر میکخواں اور ان کی اہلیہ نے ان کا بہت گرمجوشی اور اپنے پن سے استقبال کیا۔

نریندر مودی نے ٹویٹ کیاکہ پیرس پہنچ چکا ہوں۔ فرانس ہندوستان کے مضبوط اتحادیوں میں سے ایک ہے، جو ہمارے ملک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کر رہا ہے۔

خیال رہے کہ مسٹر مودی 24 اپریل کو صدارتی انتخاب میں جیت حاصل کرنے والے مسٹر میکخواں سے ملاقات کرنے والے پہلے بین الاقوامی رہنما تھے۔

مزید پڑھیں:Modi Foreign Visit: پی ایم مودی اپنے غیر ملکی دورے پر جرمنی پہنچ گئے

ایلیسی پیلس میں ایک دوسرے سے ملاقات کے علاوہ دونوں رہنما عشائیہ پر وفود کی سطح پر بات چیت بھی کریں گے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.