ETV Bharat / bharat

Mazdoor Union Protest in Rajouri دھرم راج کمپنی کے خلاف مزدور یونین کا احتجاج

اسٹیٹ سنٹر آف انڈیا ٹریڈ یونین جموں کشمیر نے کمینیوں میں کام کررہے ملازمین کے ساتھ ہورہی زیادتی کے خلاف احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ جن ملازمین کی تنخواہ واگزار نہیں ہوئی ہے، ان کی تنخواہ جلد جاری کی جائے۔ Mazdoor Union Protest

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 3:42 PM IST

راجوری: جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں مزدوروں نے مظاہرہ کرتے ہوئے تنخواہ کی واگزاری کے ساتھ ساتھ تنخواہ میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر اسٹیٹ سنٹر آف انڈیا ٹریڈ یونین جموں کشمیر کے جنرل سیکرٹری اوم پرکاش نے کہا کہ گورنمنٹ آف انڈیا کی طرف سےشائع کی گی فہرست کے مطابق مزدوروں کو کمپنیوں کی طرف سے تنخواہ نہیں مل رہی ہے اور دھرم راج کمپنی میں کام کررہے ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔Mazdoor union protest aganist DRCC at Rajouri

دھرم راج کمپنی کے خلاف مزدور یونین کا احتجاج

مزید پڑھیں:۔ نوئیڈا: صفائی مزدور یونین کا احتجاج

انہوں نے کہا کہ تمام نجی کمینیوں میں کام کررہے ملازمین کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے، خصوصا ضلع راجوری میں واقع دھرم راج کمپنی کے ملازمین کے ساتھ زیادہ زیادتی ہو رہی ہے، جس کو مزدور یونین کبھی برداشت نہیں کرے گی۔ انہوں نے دھرم راج کمپنی کے ڈائریکٹر سے گزارش کی ہے کہ ان ملاذمین کی تنخواہ واگزار کی جائے اور انکی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اگر کمپنی ان کی تنخواہ جلد واگزار نہیں کرتی اور انکی تنخواہ میں اضافہ نہیں کرتی تو مزدور یونین ایک بڑا احتجاج کرے گی اور اس دوران کچھ ہوا تو اسکی تمام ذمہداری دھرم راج کمپنی کی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.