ETV Bharat / bharat

Mayor Firhad Hakim On Abhishek Banerjee: مغربی بنگال میں ابھیشک ماڈل کے سبب کورونا پر قابو پانے کی تیاری

کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ ابھیشک بنرجی نے ڈائمنڈ ہاربر میں کورونا پر قابو پانے کے لئے جس ماڈل کا استعمال کیا ہے، اسے دوسرے علاقوں میں نافذ کیا جا سکتا ہے۔ Mayor Firhad Hakim On Abhishek Banerjee

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 12:35 PM IST

'مغربی بنگال میں ابھیشک ماڈل کے سبب کورونا پر قابو پانے کی تیاری

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا کے یومیہ کیسز اور شرح اموات دونوں میں کمی درج کی جارہی ہے۔ Corona Virus in West Bengal

ریاست میں ابھیشک کا ماڈل موضوع بحث ہے اور حکمراں جماعت کے ہر رہنما اسی ماڈل کی مدد سے کورونا پر قابو پانے کی توڑ جوڑ میں مصروف ہیں۔

اسی درمیان کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ ابھیشک بنرجی نے ڈائمنڈ ہاربر میں کورونا پر قابو پانے کے لئے جس ماڈل کا استعمال کیا ہے اسے دوسرے علاقوں میں بھی نافذ کیا جا سکتا ہے۔

ریاستی وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی نے جس طریقے سے ڈائمنڈ ہاربر پارلیمانی حلقے میں کورونا پر قابو پایا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی ماڈل پر کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔ کورونا پر قابو پانا ہمارا مقصد ہے۔ اس کے لئے کسی بھی ماڈل کو اپنایا جا سکتا ہے۔ ہاں ابھیشک بنرجی اپنے پارلیمانی حلقے کے لوگوں کو اس بیماری سے نجات دلانے کے لئے سڑکوں پر اترے اور اسی سے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے کورونا پر قابو پانے کے لئے ایک دن پچاس ہزار لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کروائے۔ اس کے بعد اس پارلیمانی حلقے میں کورونا کے یومیہ کیسز میں کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.