ETV Bharat / bharat

Obaidullah Khan Azmi's visit to Bidar مولانا محمد عبید اللہ خان اعظمی کا دورۂ بیدر - مولانا محمد عبیداللہ خان اعظمی

سابق رکن پارلیمان و رکن مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا محمد عبید اللہ خان اعظمی 13 ربیع الاول کو بیدر تشریف لا رہے ہیں، جہاں وہ کاروان ادب و مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیر اہتمام مدرسہ محمود گاواں میں بعد نماز عشاء منعقدہ جلسۂ رحمۃ للعالمین سے خصوصی خطاب کریں گے۔ Obaidullah Khan Azmi's visit to Bidar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 2, 2022, 2:04 PM IST

بیدر: ماہ ربیع الاول کی آمد کے ساتھ ہی ملک کے مشہور و معروف علماء کرام مختلف ریاستوں میں منعقد ہونے والے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کے متعلق جلسہ و جلوس میں شرکت کرتے ہوئے امت مسلمہ میں جذبۂ عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو پروان چڑھانے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔ Obaidullah Khan Azmi's visit to Bidar

مزید پڑھیں:۔ Eid Milad ul Nabi in Jaipur جے پور میں 9 اکتوبر کو عید میلادالنبی کا اہتمام

اسی سلسلے میں سابق رکن پارلیمان و رکن مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا محمد عبیداللہ خان اعظمی 13 ربیع الاول کو بیدر تشریف لا رہے ہیں، جہاں وہ کاروان ادب و مرکزی رحمت عالم کمیٹی کے زیر اہتمام مدرسہ محمود گاواں میں بعد نماز عشاء منعقدہ جلسہ رحمۃ اللعالمین سے خصوصی خطاب کریں گے۔ ان کے علاوہ دکن کے ممتاز عالم دین بھی اس مقدس جلسہ کو روایتی طور پر مخاطب کریں گے۔ اس بات کی اطلاع مجلس استقبالیہ کے ذرائع سے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.