ETV Bharat / bharat

ایتھوپیا میں فضائی حملہ ، 30 ہلاک - ethopia attack

آفریقی ملک ایتھوپیا میں فضائی حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ شمالی علاقہ تگرے میں ایک مصروف بازار میں کیا گیا جس میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے۔

ایتھوپیا میں فضائی حملہ ، 30 ہلاک
ایتھوپیا میں فضائی حملہ ، 30 ہلاک
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 2:43 AM IST

عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ کے وقت جہاز دکھائی نہیں دیا لیکن اس کی آواز سنی گئی۔ ایک خاتون نے کہا کہ اس حملہ میں اس کا شوہر اور دو سالہ بیٹا زخمی ہوگئے۔

ایتھوپیا میں فضائی حملہ ، 30 ہلاک
ایتھوپیا میں فضائی حملہ ، 30 ہلاک

ایتھوپیا کا شمالی علاقہ تگرے گذشتہ ایک سال سے جنگ سے متاثر ہے۔ یہاں کئی فصائی حملے اور بم دھماکے ہوچکے ہیں اس کے علاوہ کئی مرتبہ نامعلوم بندوق برداروں نے بھی حملے کیے۔

ایک ڈاکٹر نے کہا کہ وہ مہلوکین کی صحیح تعداد نہیں بتاسکتا لیکن ایک دوسرے ڈاکٹر نے کہا کہ کم از کم 80 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ بے شمار افراد زخمی ہیں۔

ایک 20 سالہ خاتون برہان جبری ویٹ نے کہا کہ اس کا گھر مارکٹ میں واقع ہے۔ اس خاتون نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ بم آسمان سے گرا ہے۔ یہ خاتون مارکٹ میں کول ڈرنکس فروخت کرتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.