ETV Bharat / bharat

Marion Biotech ماریون بائیوٹیک کا پلانٹ کھانسی کی دوا کی آلودگی کی وجہ سے بند

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 4:07 PM IST

ماریون بائیوٹیک کے پلانٹ میں پیداواری سرگرمیاں کل رات سی ڈی ایس سی او کی ٹیم کے معائنہ کے بعد روک دی گئیں۔ ازبکستان میں مبینہ طور پر بھارتی دوا ساز کمپنی کا کھانسی کا سیرپ پینے سے بچوں کی موت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔Marion Biotech Halts Manufacturing Cough Syrup

ماریون بائیوٹیک کا پلانٹ کھانسی کی دوا کی آلودگی کی وجہ سے بند

نئی دہلی: ازبکستان کو کھانسی کی آلودہ دوا سپلائی کرنے کا الزام میں اتر پردیش میں ماریون بائیوٹیک کا نوئیڈا پلانٹ بند کر دیا گیا ہے۔ مرکزی صحت وخاندانی فلاح و بہبود کے وزیر منسکھ منڈاویہ نے جمعہ کو یہاں ایک ٹویٹ میں کہا کہ ماریون بائیوٹیک کے پلانٹ میں پیداواری سرگرمیاں کل رات سینٹرل ڈرگس اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او) کی ٹیم کے معائنہ کے بعد روک دی گئیں۔ معاملہ زیر تفتیش ہے۔Uzbekistan cough syrup deaths

قبل ازیں منڈاویہ نے کہا تھا کہ سی ڈی ایس سی او 27 دسمبر سے اس معاملے کے سلسلے میں ازبکستان کے نیشنل ڈرگ ریگولیٹر کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہے۔اتر پردیش ڈرگس کنٹرولر اور سی ڈی ایس سی او کی ٹیم نے مینوفیکچرر ماریون بایوٹیک کے نوئیڈا پلانٹ کا مشترکہ معائنہ کیا۔ وزارت نے کہا تھا کہ معائنہ رپورٹ کی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

کھانسی کے شربت کے نمونے کمپنی کے احاطے سے جمع کیے گئے ہیں اور تفصیلی جانچ کے لیے ریجنل ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری (آر ڈی ٹی ایل) چنڈی گڑھ کو بھیجے گئے ہیں۔ ماریون بائیوٹیک ایک لائسنس یافتہ کمپنی ہے۔ اتر پردیش ڈرگ کنٹرولر سے "ڈاک 1 میکس" کھانسی کی دوا اور ٹیبلٹ برآمد کرنے کے لیے تیار کرنے کے لیے لائسنس حاصل دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Uzbekistan Children Died گامبیا کے بعد ازبکستان میں بھی کھانسی کا سیرپ پینے سے اٹھارہ بچوں کی موت

Indian Cough Syrup بھارت میں بنائے گئے سیرپ پینے سے گیمبیا میں 66 بچے کی موت، سیرپ کی تحقیقات شروع

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.