ETV Bharat / bharat

Marathon in jamia millia islamia: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس میں میراتھن دوڑ کا انعقاد - پٹودی اسپورٹس کمپلیکس میں میراتھن دوڑ کا انعقاد

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پٹودی اسپورٹس کمپلیس میں آج آزادی کا جشن دیکھنے کو ملا۔ آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جامعہ کے طلبا اور اسٹاف صبح ہاتھوں میں ترنگا لے کر پٹودی اسپورٹس کمپلیکس پہنچے اور سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا جیسے نعرے گن گنائے۔ Marathon in jamia millia islamia

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس میں میراتھن دوڑ کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 11:06 PM IST

نئی دہلی: آزادی کے امرت مہوتسو کے موقع پر آج جامعہ ملیہ اسلامیہ کے ایم اے کے پٹودی اسپورٹس کمپلیکس میں میراتھن دوڑ کا انعقاد کیا گیا۔ این سی سی کے اراکین نے ہاتھوں میں ترنگا لیے میراتھن میں بڑی تعداد میں شرکت کی اور پورے کیمپس میں دوڑ لگائی۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے ہری جھنڈی دکھاکر میراتھن دوڑ کا آغاز کیا۔ Marathon in jamia millia islamia

مزید پڑھیں:۔ Tiranga Rallies In J&K جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں ترنگا ریلی سمیت مختلف پروگرامز کا اہتمام

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پٹودی اسپورٹس کمپلیس میں آج آزادی کا جشن دیکھنے کو ملا۔ جہاں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت جامعہ کے طلبا اور اسٹاف صبح ہاتھوں میں ترنگا لے کر پٹودی اسپورٹس کمپلیکس پہنچ گئے اور سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا جیسے نعرے گن گنانے لگے۔ آخر میں وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر کی ہری جھنڈی دکھانے کے بعد باضابطہ طور پر میراتھن دوڑ کا آغاز ہوا۔ اس دوران میراتھن میں شامل این سی سی کیڈٹس نے پورے کمپلیکس کا چکر لگایا اور جھنڈا لہرایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.