ETV Bharat / bharat

IB Alert For Bihar: بہار میں انٹلی جنس بیورو کا الرٹ - مرکزی وزارت داخلہ کی اطلاع

مرکزی وزارت داخلہ اور آئی بی کی اطلاع کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی PM Narendra Modi سمیت بہار بی جے پی کے کئی لیڈر بھی اسلامک اسٹیٹ کے شدت پسندوں کے نشانے پر ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کی اطلاع کے بعد بہار پولیس ہیڈ کوارٹر نے تمام اضلاع کو الرٹ کر دیا ہے۔IB Alert For Bihar

IB Alert For Bihar
بہار کے بی جے پی کے کئی رہنما اسلامک اسٹیٹ کے نشانہ پر
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 7:30 PM IST

پٹنہ: آئی بی اور مرکزی وزارت داخلہ کی اطلاع کے مطابق بہار کے بی جے پی کے کئی رہنما اسلامک اسٹیٹ Islamic State کے شدت پسندوں کے نشانے پر ہیں۔ اس بارے میں محکمہ داخلہ اور پولیس ہیڈ کوارٹر سمیت تمام ڈویژنز کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پی ایچ کیو کے ساتھ ساتھ پٹنہ سمیت تمام اضلاع کے ایس پی اور ریل ایس پی کو الرٹ کی کاپی بھیجی گئی ہے۔ پولیس ہیڈ کوارٹر کی جانب سے خصوصی چوکسی برتنے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔ پولیس ہیڈکوارٹر نے بی جے پی لیڈروں کی سیکورٹی کو مزید سخت کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ Police Headquarters Alert In Bihar

IB Alert For Bihar
بہار کے بی جے پی کے کئی رہنما اسلامک اسٹیٹ کے نشانہ پر

بتایا جا رہا ہے کہ بہار میں بی جے پی کے 17 ایم پی شدت پسندوں کے نشانے پر Bihar BJP leaders on target of terrorists ہیں۔ ان میں گری راج سنگھ اور اشونی چوبے مرکزی حکومت میں وزیر ہیں۔ گری راج سنگھ کو بی جے پی کا فائر برانڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایم پی اور بہار بی جے پی کے ریاستی صدر ڈاکٹر سنجے جیسوال اور راجیہ سبھا ایم پی وویک ٹھاکر بھی اپنے بیانات کے لئے مشہور ہیں، اس لئے انہیں بھی شدت پسندوں کے نمانہ پر مانا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ایم ایل ایز میں، ہری بھوشن ٹھاکر بچول، سنجیو چورسیا، سنجے سنگھ اور پون جیسوال کو بی جے پی میں فائر برانڈ سمجھا جاتا ہے۔ مرکزی حکومت پہلے ہی مرکزی وزراء گری راج سنگھ اور اشونی چوبے کو زیڈ زمرہ کی سیکورٹی دے چکی ہے۔ دوسری طرف ایم پی سنجے جیسوال اور سنجیو چورسیا کو مرکزی حکومت نے Y زمرہ کی سیکورٹی دی ہے۔IB Alert For Bihar

یہ بھی پڑھیں: Two Arrested From Patna: مبینہ ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں دو افراد گرفتار

وہیں اس سلسلے میں سرکاری ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولیس کی تحویل میں موجود اطہر پرویز کے موبائل فون سے نوپور شرما کا فون نمبر اور اس کا پتہ برآمد ہوا ہے۔ این آئی اے، آئی بی اور پٹنہ پولیس کی جانچ NIA And IB investigation میں خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ نوپور شرما پر حملہ کرنے کی سازش رچی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.