ETV Bharat / bharat

Sonia Gandhi Birthday پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت اور سینیئر کانگریس رہنما کمل ناتھ سمیت دیگر رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ Gehlot extends birthday greetings to Sonia Gandhi

پی ایم مودی سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دی

author img

By

Published : Dec 9, 2022, 12:36 PM IST

Updated : Dec 9, 2022, 12:49 PM IST

بھوپال: کانگریس مدھیہ پردیش یونٹ کے صدر کمل ناتھ نے پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کمل ناتھ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ کانگریس پارٹی کی سابق صدر، بھارت کی جمہوریت کو ایک نئی سمت دینے والی سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد۔ انہوں نے کہا کہ ایشور سے سونیا گاندھی کی لمبی اور کامیاب زندگی کی خواہش کرتا ہوں۔ Kamal Nath wishes Sonia Gandhi on birthday

وہیں وزیر اعظم نریندر مودی، کانگریس صدر ملیکارجن کھڑگے، راجستھان کے سی ایم اشوک گہلوت، شرد پوار، آدتیہ ٹھاکرے، نتن گڈکری، سلمان خورشید سمیت متعدد رہنماؤں نے سونیا گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔ PM Modi wishes Sonia Gandhi on birthday

یہ بھی پڑھیں: Indira Gandhi Birth Anniversary کھڑگے اور سونیا نے اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

یو این آئی

Last Updated : Dec 9, 2022, 12:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.