ETV Bharat / bharat

لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ 16 کور کے جی او سی مقرر - جموں و کشمیر کی اہم خبر

بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سنگھ نے لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار سے 16 کرپس کی ذمہ داری منجندر سنگھ کو سونپ دی گئی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ 16 کور کے جی او سی مقرر

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 10:12 PM IST

لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ نے جمرات کو 16 کور کے جی او سی کے جنرل آفیسر ان کمانڈ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ 16 کور کے جی او سی مقرر
لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ 16 کور کے جی او سی مقرر

بھارتی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سچندرا کمار سے 16 کرپس کی ذمہ داری لے کر لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ کو دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر: سی آر پی ایف کو پانچ سو کنال اراضی دی گئی

واضح رہے کہ بھارتی فوج کی 16 کرپس جموں و کشمیر میں واقع اہم اکھنور سے پونچھ تک کی لائن آف کنٹرول کی دیکھ ریکھ کرتی ہے۔ اس کے علاوہ پورا جموں ان کی نگرانی میں آتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.