ETV Bharat / bharat

Manipur Elections 2022 2nd Phase: دوسرے مرحلے میں دوپہر 1 بجے تک 47.16 فیصد پولنگ

author img

By

Published : Mar 5, 2022, 7:22 AM IST

Updated : Mar 5, 2022, 2:21 PM IST

منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ Manipur Assembly Polls Phase 2 Voting Begins

منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری
منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری

منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں دوپہر 1 بجے تک 47.16 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد:

چنڈیل: 48.95 فیصد پولنگ

جریبم: 49.00 فیصد پولنگ

سیناپتی: 52.28 فیصد پولنگ

تامینگلونگ: 38.28 فیصد پولنگ

تھوبل: 47.48 فیصد پولنگ

اکھرول: 45.70 فیصد پولنگ

Manipur Elections 2022 2nd Phase

منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 11 بجے تک 28.19 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد:

چنڈیل: 28.24 فیصد پولنگ

جریبم: 32.68 فیصد پولنگ

سیناپتی: 27.86 فیصد پولنگ

تامینگلونگ: 20.41 فیصد پولنگ

تھوبل: 29.55 فیصد پولنگ

اکھرول: 30.66 فیصد پولنگ

منی پور اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 11.40 فیصد پولنگ درج کی گئی ہے۔

ضلع کے لحاظ سے پولنگ فیصد:

چنڈیل: 12.47 فیصد پولنگ

جریبم: 13.36 فیصد پولنگ

سیناپتی: 13.94 فیصد پولنگ

تامینگلونگ: 8.75 فیصد پولنگ

تھوبل: 10.37 فیصد پولنگ

اکھرول: 11.79 فیصد پولنگ

منی پور کے چھ اضلاع کی 22 اسمبلی سیٹوں پر ووٹرز 92 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ Manipur Assembly polls 2nd phase

چیف الیکٹورل آفیسر راجیش اگروال نے کہا کہ 'کووڈ-19 کے حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے 1247 پولنگ بوتھ پر ووٹنگ کے تمام انتظامات کیے گئے ہیں۔ Rajesh Agrawal on Manipur Assembly Elections

دوسرے مرحلے کے انتخابی میدان میں تین بار کے وزیر اعلیٰ او ای بوبی سنگھ اور سابق نائب وزیر اعلیٰ گئیکھنگم گنگمی شامل ہیں۔ دونوں کانگریس کے امیدوار ہیں۔ ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوگی اور شام 4 بجے تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: Manipur Assembly Election 2022: پہلے مرحلے میں 85.14 فیصد سے زیادہ ووٹنگ

واضح رہے کہ منی پور اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 85.14 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی۔ Total Voting Percentage in first phase of Manipur Assembly elections

Last Updated : Mar 5, 2022, 2:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.