ETV Bharat / bharat

منڈی کے رکن پارلیمان رام سوروپ شرما کی مشتبہ حالت میں موت - موت کی واضح وجہ

ہماچل پردیش کے منڈی کے رکن پارلیمان رام سوروپ شرما کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ رام سوروپ شرما کی لاش نارتھ ایوینیو کے ان کے فلیٹ سے ملی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں پولیس کو خودکشی کا خدشہ ہے۔ فی الحال ، پورے معاملے کی تحقیقات ہو رہی ہے۔

Mandi MP Ram swaroop Sharma died in suspicious condition
منڈی کے رکن پارلیمان رام سوروپ شرما کی مشتبہ حالت میں موت
author img

By

Published : Mar 17, 2021, 10:33 AM IST

معلومات کے مطابق ہماچل کے منڈی سے رکن پارلیمان رام سوروپ شرما دہلی کے نارتھ ایونیو علاقے میں رہتے تھے۔ بدھ کی صبح پولیس کو اطلاع ملی کہ وہ کمرے میں مردہ حالت میں پڑے ہیں۔ پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے لیا ہے۔ پولیس نے خودکشی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تاہم موت کی واضح وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.