ETV Bharat / bharat

Sacrilege Attempt at Golden Temple: گولڈن ٹمپل میں مقدس کتاب کی بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص ماب لنچنگ کا شکار - Sacrilege Attempt at Golden Temple

ریاست پنچاب کے امرتسر میں واقع گولڈن ٹمپل میں گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم ملزم کو پیٹ پیٹ کر ہلاک Mob lynching in Golden Temple کردیا۔ ڈی سی پی پرمندر سنگھ بھنڈال نے کہا معاملے کی سی سی ٹی کے ذریعہ جانچ کی جارہی ہے۔

Man accused of desecration of holy book lynched at Golden Temple in Amritsar
گولڈن ٹمپل میں مقدس کتاب کی بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص ماب لنچنگ کا شکار
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 9:04 PM IST

Updated : Dec 18, 2021, 10:15 PM IST

پنجاب کے امرتسر میں واقع گولڈن ٹیمپل Golden Temple میں گرو گرنتھ صاحب بے حرمتی کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہےSacrilege Attempt at Golden Temple ۔ گولڈن ٹیمپل Golden Temple میں داخل ہو کر ایک شخص نے سکھوں کی مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کرنے کوشش کی۔ تاہم موقع پر موجود خدمت گزار ایس جی پی سی کے اہلکاروں نے اس شخص کو پکڑ لیا۔

گولڈن ٹمپل معاملے پر ڈی سی پی اور ایس پی کا بیان

معلومات کے مطابق ملزم گولڈن ٹیمپل کی گرل کو عبور کر کے مقدس کتاب گرو گرنتھ صاحب کے قریب پہنچ گیا تھا۔ لیکن اس شخص کو بر وقت روک لیا گیا، جس کی وجہ سے مقدس کتاب کی بے حرمتی نہیں کی جاسکی۔

یہ واقعہ شام چھ بجے کا بتایا جا رہا ہے۔ واقعہ کے وقت آرادھنا صاحب کا پاٹھ جاری تھی۔ پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی گئی، لیکن مشتعل ہجوم نے ملزم کو پیٹ پیٹ کر مار Mob lynching in Golden Temple ڈالا۔

یہ بھی پڑھیں: Man Lynched in Bihar's Araria: ارریہ میں مویشی چوری کے الزام میں نوجوان پیٹ پیٹ کر ہلاک

ڈی سی پی پرمندر سنگھ بھنڈال نے کہا کہ شام کو ارداس کے دوران ایک شخص ہرمندر صاحب میں داخل ہوا اور اس نے گرو جی کی سری صاحب (تلوار) اٹھا لی اور مقدس کتاب کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کی، جس کی وجہ سے مشتعل ہجوم نے اس شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اس کا پوسٹ مارٹم کل کیا جائے گا اس شخص کی عمر 20 سے 25 سال کے درمیان ہے، اس بات کی جانچ کی جا رہی ہے کہ وہ کہاں کا رہنے والا ہے، سی سی ٹی وی بھی دیکھے جا رہے ہیں

امرتسر کے پولیس انسپکٹر سکھ دیو سنگھ نے کہا کہ معاملہ زیر تفتیش ہے، اس شخص کو ہسپتال لے جایا گیا ہے وہ شخص کون تھا؟ یہ کہاں سے آیا اس کی تفتیش جاری ہے لیکن اس شخص کی موت واقع ہوگئی ہے

انھوں نے مزید کہا کہ میں مذہبی رہنما اور دوسرے لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ خاموشی سے بیٹھ جائیں، پورے معاملے کی تحقیقات کی جائے گی۔

Last Updated : Dec 18, 2021, 10:15 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.