مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جمعرات کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر آئی اے ایس ایکٹ میں ترمیم پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اسے واپس لینے کی اپیل کی۔ Mamata Wrote A Letter To The Prime Minister
محترمہ بنرجی آئی اے ایس ایکٹ میں ترمیم کے تولق سے فکر مند ہیں۔ انہوں نے ایک ہفتے میں دوسری بار وزیر اعظم کو خط لکھا ہے۔
مزید پڑھیں:۔ Modi will end Congress with Mamata's help: 'ممتا کی مدد سے مودی کانگریس کا خاتمہ کریں گے'
انہوں نے اپنے خط میں ایکٹ میں ترمیم کے مرکز کے فیصلے پر دوبارہ ناراضگی ظاہر کی ہے۔
(یو این آئی)