پولیس کے مطابق 25 جنوری کو سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دلہا سمیت کئی افراد ہلدی کی تقریب میں تلوار لہراتے ہوئے دیکھے گئے۔
پولیس کے مطابق یہ تقریب 17 جنوری کو تربے کے ایک کھلے میدان میں منائی گئی تھی۔
تحقیقات کی بنیاد پر پیر کے دن تربےکی ایم آی ڈی سی پولیس نے دلہا اور باراتیوں کے خلاف تعزیت ہند ، اسلحہ ایکٹ اور مہاراشٹرا پولیس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت ایف آی آر درج کی۔