ETV Bharat / bharat

Message of Communal Harmony: فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کیلئے انوکھی پہل - رامپور میں مدیحہ ایجوکیشن سوسائٹی

ملک میں بڑھتے نفرت کے ماحول کو محبت میں تبدیل کرنے کے لیے ریاست اترپردیش کے رامپور میں مدیحہ ایجوکیشن سوسائٹی Madiha Education Society نے ایک انوکھی پہل کرتے ہوئے رامپور کے شاہ آباد گیٹ چوراہے پر راہگیروں کے درمیان گلاب اور ٹھنڈے مشروبات تقسیم کیے۔ Message of Communal Harmony

Message of Communal Harmony
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کے لئے مدیحہ ایجوکیشن سوسائٹی کی انوکھی پہل
author img

By

Published : Jul 6, 2022, 5:39 PM IST

Updated : Jul 6, 2022, 5:47 PM IST

رامپور: ملک بھر میں بڑھتی مذہبی منافرت اور فرقہ وارانہ کشیدگی کے ماحول کو محبت میں تبدیل کرنے کے مقصد سے رامپور میں مدیحہ ایجوکیشن سوسائٹی Madiha Education Society کے صدر ڈاکٹر شاداب خان اور تنظیم کے رضاکاروں نے مشن 'ایک مسکان' Ek Muskan Mission مہم کے تحت شاہ آباد گیٹ چوراہے پر راہگیروں اور بالخصوص برادران وطن کے درمیان گلاب کے پھول دینے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات تقسیم کیے۔ Message of Communal Harmony

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا پیغام دینے کے لئے مدیحہ ایجوکیشن سوسائٹی کی انوکھی پہل

اس تعلق سے شاداب خان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نفرت کو محبت کے ذریعہ ہی تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مشن ایک مسکان کے تحت لوگوں کے چہروں پر مسکان Ek Muskan Mission لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں بگاڑ کا کام تو بہت آسان ہے لیکن تعمیر کے کام میں بہت وقت لگتا ہے۔ Message of Communal Harmony

شاداب خان نے کہا کہ سماج میں چند خراب لوگوں کی وجہ سے بھارتی معاشرے میں نفرتیں پروان چڑھ رہی ہیں، جس کی وجہ سے لوگوں کے لبوں سے مسکراہٹیں بھی ختم سی ہو گئی ہیں۔ ہر طرف ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے میں لوگوں کی مسکراہٹوں کو واپس لانا بے حد ضروری ہے۔ اسی کے تحت یہاں لوگوں کو محبت کی علامت گلاب Madiha Education Society's unique initiative دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Religious Leaders Unite Against Hatred: نفرت کے خلاف تمام مذہبی رہنماؤں کو ایک ساتھ آنے کی ضرورت

اس دوران موقع پر موجود لوگوں نے سوسائٹی Madiha Education Society's unique initiative کی ان کوششوں کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہندو اور مسلمان کے نام پر نفرتیں ختم ہونی چاہئے۔ آپس میں بھائی چارے اور محبت کے ساتھ رہنے میں ہی ملک اور عوام دونوں کا بھلا ہے۔ Message of Communal Harmony in Rampur

Last Updated : Jul 6, 2022, 5:47 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.