ETV Bharat / bharat

''جاوید اختر پر منور رانا کا سایا پڑ گیا ہے'' - مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا

حالیہ دنوں میں نغمہ نگار جاوید اختر نے افغان طالبان کا موازنہ آر ایس ایس اور دیگر ہندو تنظیموں سے کیا تھا جس پر مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ جاوید اختر پر منور رانا کا سایا پڑ گیا ہے اس لیے وہ اس طرح کی بیان بازی کر رہے ہیں۔

narottam mishra
narottam mishra
author img

By

Published : Sep 8, 2021, 1:51 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے نغمہ نگار جاوید اختر کے ہندو تنظیموں سے متعلق بیان پر کہا کہ جاوید اختر پر بھی منور رانا کا سایا پڑ گیا ہے۔

حالیہ دنوں میں نغمہ نگار جاوید اختر نے افغان طالبان کا موازنہ آر ایس ایس اور دیگر ہندو تنظیموں سے کیا تھا جس پر ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے کہا کہ جاوید اختر پر منور رانا کا سایا پڑ گیا ہے۔ اس لیے وہ اس طرح کی بیان بازی کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ جاوید اختر کے بیان پر بی جے پی کا احتجاج

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر اس وقت تنازع میں آگئے جب انہوں نے حال ہی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طالبان کا موازنہ آر ایس ایس، ویشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل سے کیا تھا۔ جاوید اختر کے اس بیان کے بعد بی جے پی کی یوتھ ونگ کے کارکنان ان کے گھر احتجاج کرنے پہنچ گئے اور جاوید اختر کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.