ETV Bharat / bharat

Betul Road Accident بیتول میں سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک

author img

By

Published : Nov 4, 2022, 8:44 AM IST

Updated : Nov 4, 2022, 9:09 AM IST

ضلع بیتول میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 11 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔ راحت و بچاو کا کام جاری ہے۔ Betul Road Accident

بیتول میں سڑک حادثہ،
بیتول میں سڑک حادثہ،

بیتول: مدھیہ پردیش کے بیتول میں جھلر پولیس اسٹیشن کے قریب جمعہ کی صبح ایک بس کے ایک کار سے ٹکرانے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیتول کے ایس پی سملا پرساد نے یہ جانکاری دی۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق بیتول کی طرف سے جارہی ایک بس اور پراتواڑہ سے مزدوروں کو لے جانے والی ٹویرا کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ یہ واقعہ اتنا دردناک تھا کہ ٹویرا میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے 11 میں سے سات لاشوں کو فوری طور پر نکال لیا، باقی چار کی لاشوں کو ٹویرا کاٹ کر نکالنا پڑا۔ جھلر پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیں۔ جھلر پولیس اسٹیشن کے انچارج دیپک پراشر نے بتایا کہ 'بس اور ٹویرا کے درمیان تصادم میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے'۔eleven people died in road accident at betul

  • Betul, Madhya Pradesh | 11 people died in a bus accident which collided with a car near Jhallar police station. One injured person has been admitted to a hospital: SP Betul Simala Prasad pic.twitter.com/aNPQmt5VIF

    — ANI MP/CG/Rajasthan (@ANI_MP_CG_RJ) November 4, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="

Betul, Madhya Pradesh | 11 people died in a bus accident which collided with a car near Jhallar police station. One injured person has been admitted to a hospital: SP Betul Simala Prasad pic.twitter.com/aNPQmt5VIF

— ANI MP/CG/Rajasthan (@ANI_MP_CG_RJ) November 4, 2022 ">

بیتول: مدھیہ پردیش کے بیتول میں جھلر پولیس اسٹیشن کے قریب جمعہ کی صبح ایک بس کے ایک کار سے ٹکرانے سے کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ بیتول کے ایس پی سملا پرساد نے یہ جانکاری دی۔ پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق بیتول کی طرف سے جارہی ایک بس اور پراتواڑہ سے مزدوروں کو لے جانے والی ٹویرا کے درمیان زبردست تصادم ہوا۔ یہ واقعہ اتنا دردناک تھا کہ ٹویرا میں سوار تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس اور مقامی لوگوں نے 11 میں سے سات لاشوں کو فوری طور پر نکال لیا، باقی چار کی لاشوں کو ٹویرا کاٹ کر نکالنا پڑا۔ جھلر پولیس نے تمام لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیں۔ جھلر پولیس اسٹیشن کے انچارج دیپک پراشر نے بتایا کہ 'بس اور ٹویرا کے درمیان تصادم میں 11 لوگوں کی موت ہو گئی ہے'۔eleven people died in road accident at betul

  • Betul, Madhya Pradesh | 11 people died in a bus accident which collided with a car near Jhallar police station. One injured person has been admitted to a hospital: SP Betul Simala Prasad pic.twitter.com/aNPQmt5VIF

    — ANI MP/CG/Rajasthan (@ANI_MP_CG_RJ) November 4, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
Last Updated : Nov 4, 2022, 9:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.