ETV Bharat / bharat

ہمدردی اور ہم آہنگی کا تہوار ہے گڈ فرائڈے: نائیڈو - اردو نیوز

نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ گڈ فرائڈے ہمدردی، ہم آہنگی اور محبت کے جذبے کا تہوار ہے۔

m venkaiah naidu
ایم وینکیا نائیڈو
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 1:31 PM IST

ایم وینکیا نائیڈو نائیڈو نے عیسائی برادری کے مقدس تہوار گڈ فرائڈے کے موقع پر یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ اس موقع پر سب لوگوں کو حضرت عیسیٰ کی زندگی سے ترغیب حاصل کرنی چاہیے۔

tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں:

تبلیغی جماعت کو کورونا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار قرار دینے والے کہاں ہیں؟

انہوں نے کہا، 'آج گڈ فرائڈے پر انسانی کے تئیں حضرت عیسیٰ کے رحم، ان کی محبت اور اور انسانیت کی ترقی کے لئے ان کی قربانی کو عقیدت سے یاد کریں۔ سبھی کے تئیں رحم، باہمی محبت اور ہم آہنگی یہی حضرت عیسیٰ کی زندگی کا پیغام ہے۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.