ETV Bharat / bharat

Om Birla offers 'Chadar' at Ajmer Dargah: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے درگاہ خواجہ میں چادر پہنچی - خواجہ صاحب کے آستانے پر اوم برلا کی چادر

ضلع پولیس محکمہ کے افسران اور اہلکاروں نے حفاظتی انتظامات کے درمیان یہ چادر خواجہ صاحب کے مزار پر پیش کرائیں، یہ چادر پائنتی گیٹ سے خواجہ صاحب کے مزار پر پہنچی، جہاں چادر لانے والے وفد کو زیارت کرائی گئی۔ درگاہ کے خادم نے وفد کی دستار بندی کی اور دربار کا تبرک پیش کیا اسی درمیان زیارت کے بعد لوک سبھا اسپیکر کا ایک پیغام بھی ملک کے نام Message from the Speaker of the Lok Sabha to the Country پڑھ کر سنایا گیا۔

Om Birla offers 'Chadar' at Ajmer Dargah:
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے درگاہ خواجہ میں چادر پہنچی
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 4:40 PM IST

عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کی 810 ویں عرس مبارک Urs of Khwaja Moinuddin Chishti کے موقع پر لوک سبھا اسپیکر کی جانب سے بھی چادر بھیجی گئی Om Birla Offers 'Chadar' at Ajmer Dargah، خواجہ صاحب کے آستانے پر یہ چادر شری این سی گپتا او ایس ڈی اسپیکر لے کر پہنچے تھے۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے درگاہ خواجہ میں چادر پہنچی

جہاں انہوں نے خواجہ کی بارگاہ میں چادر پیش کیا اور ملک میں امن و امان کی دعا مانگی۔اجمیر شریف درگاہ میں عرس کے موقع پر تمام سیاستدانوں اور ان کی پارٹیوں کی جانب سے چادریں پیش کی جارہی ہیں، وہیں لوگ سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے بھی چادر پوشی کی گئی۔

مزید پڑھیں: Urs Of Khwaja Moinuddin Chishti: جےپور میں عقیدت مندوں کی بھیڑ

ضلع پولیس محکمہ کے افسران اور اہلکاروں نے حفاظتی انتظامات کے درمیان یہ چادر خواجہ صاحب کے مزار پر پیش کرائیں، کثیر تعداد میں زائرین کے جمع ہونے کی وجہ سے یہ چادر جنتی دروازہ کے بجائے پائنتی گیٹ سے خواجہ صاحب کے مزار پر پہنچی تھی، جہاں چادر لانے والے وفد کو زیارت کرائی گئی۔درگاہ کے خادم نے وفد کی دستار بندی کی اور دربار کا تبرک پیش کیا اسی درمیان زیارت کے بعد لوک سبھا اسپیکر کا ایک پیغام بھی ملک کے نام پڑھ کر سنایا گیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.