ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں دس دنوں کا مکمل لاک ڈاؤن - essential services

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے کابینہ میٹنگ کے بعد ریاست میں دس دنوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ اشیائے ضروریہ کی دوکانیں صبح 6 بجے تا 10 بجے کھلی رہیں گی۔

تلنگانہ میں دس دنوں کے لیے لاک ڈان کے اعلان

author img

By

Published : May 11, 2021, 6:05 PM IST

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسس کے پیش نظر حکومت نے ریاست بھر میں دس دنوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا۔ یہ فیصلہ ایک کابینہ میٹنگ کے بعد لیا گیا جس کی قیادت وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کی۔

تلنگانہ میں دس دنوں کے لیے لاک ڈان کے اعلان
تلنگانہ میں دس دنوں کے لیے لاک ڈان کے اعلان

لاک ڈاؤن بدھ کے روز صبح دس بجے سے نافذ ہوگا۔ واضح رہے کہ ریاست بھر میں رات کا کرفیو جاری ہے جو رات 9 بجے تا صبح 5 بجے تک نافذ رہتا ہے۔ ضروری خدمات کو صبح 6 بجے تا 10 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تلنگانہ میں رات کا کرفیو 15 مئی تک نافذ رہے گا۔ مرکزی حکومت کے مطابق ریاست بھر میں 65 ہزار سے زائد کورونا وائرس کے مریض موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.