ETV Bharat / bharat

Harnaaz Kaur sandhu on Hijab Row: ہمیشہ لڑکیوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے، جیو اور جینے دو

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 10:26 PM IST

Updated : Mar 26, 2022, 11:01 PM IST

مس یونیورس کا اعزاز حاصل کرنے والی ہرناز کور سندھو نے میڈیا نمائندے کے ذریعے جبراً حجاب تنازع پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہاکہ' انہیں جینے دو اسے اپنے مقام تک پہنچنے دو، ان کے پاس اڑ نے کے لیے پر ہیں اسے مت کاٹو، آخر کیوں ہمیشہ لڑکیوں کو ہی نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔' Harnaaz Kaur sandhu on Hijab Row

Let them live as they want to live, says Miss Universe on hijab ban
ہمیشہ لڑکیوں کو ہی کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے

سنہ 2021 میں مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے والی ہرناز کور سندھو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے Harnaaz Kaur sandhu on Hijab Row۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مس یونیورس ہرناز کور پریس کانفرنس میں میڈیا کے سوالات کے جواب کے دوران حجاب کی حمایت کرتی ہوئی نظر آئی۔ جب ان سے حجاب تنازع پر سوال پوچھا گیا تو ہرناز کور نے کہا کہ سچی میں، ہمیشہ لڑکی کو ہی کیوں نشانہ بنایا جاتا ہے، ابھی بھی آپ مجھے ٹارگیٹ کررہے ہو۔ حجاب کے معاملے میں بھی آپ لڑکی کو ٹارگیٹ کررہے ہو۔'

انہوں نے کہاکہ' لڑکی جیسے جینا چاہتی ہے اسے جینے دیا جائے، اسے اپنے مقام تک پہنچنے دیا جائے، وہ اس کا پیغام ہے، اس کے پاس اڑنے کے لیے پر ہیں اسے مت کاٹا جائے، اگر کاٹنے ہیں تو اپنے آپ کے کاٹو۔ مس یونیورس کے اس جواب کے پر پریس کانفرنس میں موجود لوگوں نے تالیاں بجا کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔ Let them live as they want to live

بتادیں کی ایک صحافی کی جانب سے مسلسل اصرار کے کے بعد انہوں نے یہ جواب دیا۔ حالانکہ سوال کرنے والے فرد کو تقریب کے موڈریٹر کی جانب سے روکا گیا، تاہم ان کا اصرار تھا کہ مس یونیورس اس سلسلے میں کچھ بولین۔ پریس کانفرنس کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

Last Updated : Mar 26, 2022, 11:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.