ETV Bharat / bharat

Objectionable Remarks Against DM in Gonda ڈی ایم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں لیکھ پال معطل - گونڈا میں ڈی ایم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ

ایس ڈی ایم صدر وی کے سنگھ نے کہا کہ ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں لیکھ پال سابق ڈی ایم کے خلاف قابل ناشائستہ زبان کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ جس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کو معطل کردیا گیا ہے۔ Objectionable Remarks Against DM In Gonda

ڈی ایم کے خلاف قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں لیکھ پال معطل

author img

By

Published : Aug 22, 2022, 7:52 PM IST

Updated : Aug 22, 2022, 11:08 PM IST

گونڈہ: اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے صدر تحصیل میں تعینات ایک لیکھ پال کو ڈی ایم کے بارے میں قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں معطل کردیا گیا ہے۔ ایس ڈی ایم صدر وی کے سنگھ نے پیر کو بتایا کہ صدر کوتوالی میں تعینات لیکھ پال سنگھ کے ضلع صدر رام بہادر پانڈے کا ایک ویڈیو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سابق ڈی ایم مارکنڈے شاہی کے خلاف قابل ناشائستہ زبان کا استعمال کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:۔ یوگی کے خلاف تبصرہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں ملزم لیکھ پال کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں معطل کرکے محکمہ جاتی جانچ کا حکم دیا گیا ہے۔ Objectionable Remarks Against DM In Gonda

یو این آئی

Last Updated : Aug 22, 2022, 11:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.