ETV Bharat / bharat

Protest against Inflation: مہنگائی اور جرائم کے خلاف بائیں محاذ کا احتجاج - بائیں محاذ کا مرادآباد میں احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریاست میں مسلسل بڑھتے جرائم پر روک لگنی چاہیے۔ عصمت دری کے واقعات میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے اور یوگی حکومت خاموش ہے۔ حال ہی میں مرادآباد تھانہ کانٹھ علاقے کے محلہ پٹی والا میں ایک سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرکے اسکا قتل کر دیا گیا۔

protest against inflation in moradabad  inflation rate in india news  etv bharat urdu news  left parties protest in moradabad
مہنگائی اور جرائم کے خلاف وام پنتی دل کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 1:39 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بائیں محاذ کے کارکن اور عہدے داروں نے ڈی ایم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کو ایک میمورنڈم بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی مہنگائی، پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس مہنگائی پر قابو نہیں پایا گیا تو عوام پر اس کا گہرا اثر پڑے گا۔

مہنگائی اور جرائم کے خلاف بائیں محاذ کا احتجاج

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریاست میں مسلسل بڑھتے جرائم پر روک لگنی چاہیے، عصمت دری کے واقعات میں روزانہ اضافہ ہورہا ہے اور یوگی حکومت خاموش ہے۔ حال ہی میں مرادآباد تھانہ کانٹھ علاقے کے محلہ پٹی والا میں ایک سات سالہ معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کرکے اسکا قتل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:۔ مہنگائی کے خلاف ایس ڈی پی آئی کا احتجاج

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوانوں کو روزگار نہیں مل رہا ہے، خواتین پر ظلم ہو رہے ہیں اور کسان پریشان ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.