ETV Bharat / bharat

Last Rites of Gen Bipin Rawat: جنرل بپن راوت کی آخری رسومات آج پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی

عام شہری آج دوپہر 11 بجے سے 12.30 بجے تک جنرل بپن راوت کو ان کی کامراج مارگ kamraj Marg Residence رہائش گاہ پر خراج عقیدت پیش کرسکتے ہیں People can offer homage to Gen Rawat جب کہ فوجی اہلکار دوپہر 12.30 سے ​​1.30 بجے کے درمیان انھیں آخری تعزیت پیش کرسکتے ہیں۔

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:25 AM IST

جنرل بپن راوت کی آخری رسومات
جنرل بپن راوت کی آخری رسومات

چیف آف ڈیفنس اسٹاف Chief of Defense staff (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت، جن کی بدھ کو تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں موت Death in a helicopter crash ہو گئی تھی، کی آخری رسومات Last rites جمعہ کو شام تقریباً 5 بجے دہلی کنٹنمنٹ کے برار اسکوائر قبرستان میں پورے فوجی اعزاز Military honours کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔

جلوس جسد خاکی دوپہر 2 بجے کامراج مارگ سے گزر کر برار اسکوائر شمشان گھاٹ Brar square crematorium پہنچے گا۔

عام شہری آج دوپہر 11 بجے سے 12.30 بجے تک جنرل راوت کو ان کی کامراج مارگ رہائش گاہ پر خراج عقیدت پیش کر سکتے ہیں جبکہ فوجی اہلکار دوپہر 12.30 سے ​​1.30 بجے کے درمیان انھیں آخری تعزیت پیش کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Bipin Rawat Dies in Chopper Crash: جنرل بپن راوت کے دوست ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل راکیش شرما سے خصوصی گفتگو

یاد رہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے جنرل راوت اور دیگر کی لاشوں کو جمعرات کےروز تابوتوں میں سلور سے دہلی کے پالم ایئربیس پر لایا گیا تھا۔

قبل ازیں لاشوں کو نیلگیرس ضلع کے ویلنگٹن کے ملٹری ہسپتال سے مدراس رجمنٹل سنٹر لایا گیا اور پھر سلور ایئربیس لے جایا گیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے پالم ایئر بیس پر جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت اور دیگر 11 مسلح افواج کے اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.