ETV Bharat / bharat

کسانوں کا آج 'ریل روکو' تحریک کا اعلان

author img

By

Published : Oct 18, 2021, 8:22 AM IST

متحدہ کسان مورچہ نے کہا کہ 'ریل روکو' احتجاج کے دوران پیر کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک تمام راستوں پر چھ گھنٹے کے لیے ریل ٹریفک معطل رہے گی۔

آج کسانوں نے 'ریل روکو' تحریک کا اعلان کیا ہے

متحدہ کسان مورچہ نے اعلان کیا کہ وہ لکھیم پور تشدد معاملہ میں مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کی برخاستگی اور گرفتاری کے مطالبے کو لیکر 18 اکتوبر یعنی آج 'ریل روکو' تحریک چلائے گے۔

زرعی قوانین کی مخالفت کرنے والی مختلف کسانوں کی تنظیموں کے مشترکہ فورم متحدہ کسان مورچہ نے ایک بیان میں کہا کہ "جب تک لکھیم پور کھیری کیس میں انصاف نہیں مل جاتا مظاہرے میں مزید تیزی آئے گی۔

متحدہ کسان مورچہ نے کہا کہ 'ریل روکو' احتجاج کے دوران پیر کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک تمام راستوں پر چھ گھنٹے کے لیے ریل ٹریفک معطل رہے گی۔

۔

بیان میں کہا گیا کہ "متحدہ کسان مورچہ نے کل ریاست گیر ریل روکو پروگرام کا اعلان کیا ہے جس میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کی برخاستگی اور گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ لکھیم پور کھیری قتل عام میں انصاف ہو سکے۔"

مزید پڑھیں: مودی کے دورے کے پیش نظر نیپال سرحد پر ہائی الرٹ

مورچہ نے کہا کہ متحدہ کسان مورچہ اپنے تمام حلقوں سے 18 اکتوبر کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک ٹرین کو چھ گھنٹے کے لیے روکنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ متحدہ کسان مورچہ اپیل کرتا ہے کہ یہ احتجاج پرامن طریقے سے اور ریلوے املاک کو کسی قسم کے نقصان کے بغیر کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.